پیشنٹ اٹنڈنٹ جاب برائے خواتین و حضرات

:یہ جاب عام طور پر آپ کو مندرجہ ذیل شہروں میں مل سکتی ہے

اسلام آباد/راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، لاہور، ایبٹ آباد، مردان اور پشاور

کھانا بمعہ رہائش، 2 ماہ بعد 4 چھٹیاں

اس جاب میں اُمیدوار کا فوٹو، شناختی کارڈ کی دونوں اطراف کی واضح تصاویر اور ایکسپیرنس لیٹر کا ہونا ضروری ہے، کسی سند، ڈپلومہ یا سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے

اس جاب میں سٹاف کی رہائش مریض کے کمرے میں ہی ہوتی ہے اور سونے جاگنے کی روٹین مریض کے مطابق ہوتی ہے، لہذا وہی سٹاف اپلائی کریں جو اس جاب کا تجربہ رکھتے ہوں، پہلے کسی مریض کے ساتھ رہ چکے ہوں اور ان کا مزاج شریف بھی سوا نیزے پر نہ ہو، شکریہ

Please Share Our Web Page on Social Media. Just Click on Icon

Job Sample

ایلڈر کیئر جاب برائے خواتین کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
Location: G-13/2, Islamabad

ایک 75 سالہ  بیمار(سٹروک پیشنٹ/فالج) خاتون مریضہ کی مکمل دیکھ بھال کیلئے کوالیفائیڈ خاتون پیشنٹ اٹنڈنٹ کی جاب موجود، جو ایکٹو اور صحت مند ہو اور مریض کو سنبھالنے کا تجربہ رکھتی ہو
50,000/- :تنخواہ

 ہزار روپے ماہانہ بمعہ کھانا و رہائش

تعلیمی معیار: کوالیفائیڈ اوراپنے کام میں تجربہ کار ہونا چاہیے
عمر کی حد: 30 تا 45 سال

Whatsapp: +92-345-855-39-64

خواتین کی پرانی جابز دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کیجئے، شکریہ

Job Sample
پیشنٹ اٹنڈنٹ جاب برائے مرد حضرات کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

پیشنٹ اٹنڈنٹ جاب برائے مرد حضرات
Location: F-10/2, Islamabad

ایک 80 سالہ بزرگ و بیمار، ڈیمنشیا کے مریض شخص کی مکمل دیکھ بھال کیلئے مرد پیشنٹ اٹنڈنٹ کی جاب موجود، جو ایکٹو اور صحت مند ہو اور ڈیمنشیا کے مریض کو سنبھال سکتا ہو
تنخواہ: 50 ہزار روپے ماہانہ بمعہ کھانا و رہائش
تعلیمی معیار: اپنے کام میں تجربہ کار ہونا چاہیے
عمر کی حد: 30 تا 45 سال

Whatsapp: +92-345-855-39-64

مرد حضرات کی پرانی جابز دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کیجئے، شکریہ