میڈ جاب برائے خواتین
گھریلو کام کاج کی یہ جاب خواتین کو مندرجہ ذیل شہروں میں مل سکتی ہے
اسلام آباد/راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، لاہور، ایبٹ آباد، مردان اور پشاور

کھانا بمعہ رہائش، مہینے بعد 4 چھٹیاں
کچن: آٹا گوندھنا، روٹی پراٹھا اور چپاتی بنانا، چائے بنانا، برتن دھونا، ہلکا پھلکا سالن بنانا، کٹنگ کرانا
کپڑے دھونا اور استری کرنا
صفائی، ڈسٹنگ، جھاڑو پوچا اور واش روم دھونا
نوٹ! (اس جاب میں کام میں ایکسپرٹ ہونا چاہیے، ڈھیلا ڈھالا اور سست سٹاف نہیں چلتا)
- 24 Hours (Live in Duty)
نوٹ! (اس جاب کیلئے صرف وہی خواتین اپلائی کریں جو جاب والی جگہ پر رہ سکتی ہوں، بچے اور شوہر کو ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں، لہذا وہی سٹاف اپلائی کریں جو اس جاب کا تجربہ رکھتے ہوں، پہلے کہیں جاب کر چکی ہوں اور ان کا مزاج شریف بھی سوا نیزے پر نہ ہو، شکریہ
Please Share Our Web Page on Social Media. Just Click on Icon
Job Sample
آج کی میڈ جاب برائے خواتین کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
میڈ جاب برائے خواتین
Location: Bahria Town, Phase 4, Islamabad
میاں بیوی اور دو بچوں پر مشتمل فیملی کے گھریلو کام کاج اور کھانا بنانے کیلئے خاتون میڈ کی جاب موجود، جو ایکٹو اور صحت مند ہو
تنخواہ: 35 ہزار روپے ماہانہ
عمر کی حد: 20 تا 25 سال
ڈیوٹی ٹائم: یہ رہائش والی جاب ہے
Whatsapp: +92-345-855-39-64
خواتین کی پرانی میڈ جابز دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کیجئے، شکریہ