سٹاف شرائط و ضوابط نوٹ فرما لیں یہ جاب صرف رجسٹرڈ سٹاف کیلئے ہے جو اپنے ڈاکومنٹس برائے رجسٹریشن کمپنی کو بھجوا چکے ہیں، ان کی رجسٹریشن بھی ہو چکی ہے یہ جاب رہائش والی ہے اور اس میں سٹاف کو 2 مہینے بعد 4 چھٹیاں ملیں گی اس جاب پر آپ بچے یا فیملی ساتھ نہیں رکھ سکتے اس جاب کیلئے صرف وہی سٹاف فون کریں جن کو اس جاب میں تجربہ ہو، تیاری مکمل ہو اور ایک دو دن میں جاب جوائن کر سکتے ہوں۔