کوکنگ جاب برائے خواتین و حضرات
گھریلو کوکنگ کی یہ جاب خواتین و حضرات کو مندرجہ ذیل شہروں میں مل سکتی ہے
اسلام آباد/راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، لاہور، ایبٹ آباد، مردان اور پشاور

کھانا بمعہ رہائش، 2 ماہ بعد 4 چھٹیاں
پاکستانی و چائینیز کھانے بنانے کا مکمل تجربہ
نوٹ! (اس جاب میں کوکنگ ایکسپرٹ ہونا چاہیے، سادہ کوکنگ نہیں چلتی)
- 24 Hours (Live in Duty)
نوٹ! (اس جاب کیلئے صرف وہی سٹاف اپلائی کریں جو جاب والی جگہ پر رہ سکتے ہوں، فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں، لہذا وہی سٹاف اپلائی کریں جو اس جاب کا تجربہ رکھتے ہوں، پہلے کہیں جاب کر چکے ہوں اور ان کا مزاج شریف بھی سوا نیزے پر نہ ہو، شکریہ
Job Sample
آج کی کوکنگ جاب برائے مرد حضرات کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
لوکیشن: چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
دو افراد پر مشتمل فیملی کی کوکنگ اور گھریلو کام کاج کیلئےآل راوٗنڈر کک کی جاب موجود، جو پراپر پاکستانی کھانے بنانے کا ماہر ہو، سلاد بنانے آتے ہوں
تنخواہ: 35 ہزار روپے ماہانہ بمعہ کھانا و رہائش
عمر کی حد: 25 تا 45 سال
Whatsapp: +92-345-855-39-64
مرد حضرات کی پرانی کوکنگ جابز دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کیجئے، شکریہ
Job Sample
آج کی کوکنگ شیف جاب برائے خواتین کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
لوکیشن: بحریہ ٹاوٗن، فیز 7، اسلام آباد
چار افراد پر مشتمل فیملی کی کوکنگ کیلئے خاتون کک کی جاب موجود، جو پراپر پاکستانی/چائنیز کھانے بنانے کی ماہر ہو، سلاد بنانے آتے ہوں
تنخواہ: 45 ہزار روپے ماہانہ بمعہ کھانا و رہائش
عمر کی حد: 25 تا 45 سال
Whatsapp: +92-345-855-39-64
خواتین کی پرانی کوکنگ جابز دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کیجئے، شکریہ