Dated: 16-02-2025

آج کی کوکنگ شیف جاب برائے خواتین کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

لوکیشن: بحریہ ٹاوٗن، فیز 4، اسلام آباد
چار  افراد پر مشتمل فیملی کی کوکنگ کیلئے خاتون کک کی جاب موجود، جو پراپر  پاکستانی/چائنیز کھانے بنانے کی ماہر ہو، سلاد بنانے آتے ہوں
تنخواہ: 40 ہزار روپے ماہانہ بمعہ کھانا و رہائش
عمر کی حد: 25 تا 45 سال

Whatsapp: +92-345-855-39-64

Dated: 14-02-2025

آج کی کوکنگ شیف جاب برائے خواتین کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

Location: F-11/2, Islamabad
چھ افراد پر مشتمل فیملی کی کوکنگ کیلئے خاتون کک کی جاب موجود، جو پراپر شیف ہو اور صحت مند ہو، پاکستانی/چائنیز کھانے بنانے کی ماہر ہو، سلاد بنانے آتے ہوں
تنخواہ: 55 ہزار روپے ماہانہ بمعہ کھانا و رہائش
عمر کی حد: 25 تا 45 سال

Whatsapp: +92-345-855-39-64