آج کی کوکنگ جاب برائے مرد حضرات کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
لوکیشن: چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی دو افراد پر مشتمل فیملی کی کوکنگ اور گھریلو کام کاج کیلئےآل راوٗنڈر کک کی جاب موجود، جو پراپر پاکستانی کھانے بنانے کا ماہر ہو، سلاد بنانے آتے ہوں تنخواہ: 35 ہزار روپے ماہانہ بمعہ کھانا و رہائش عمر کی حد: 25 تا 45 سال