ڈرائیونگ جاب برائے مرد حضرات

مرد حضرات کو ڈرائیونگ  جاب مندرجہ ذیل شہروں میں مل سکتی ہے

اسلام آباد/راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، لاہور، ایبٹ آباد، مردان اور پشاور

کھانا بمعہ رہائش، 2 ماہ بعد 4 چھٹیاں

  1. بچوں کی سکول ڈیوٹی: بچوں کو سکول لے جانے اور واپس لانے کے ساتھ ساتھ ان کی دیکھ بھال کرنا، ان کی حفاظت اور وقت کی پابندی کو یقینی بنانا۔

  2. سودا سلف کی خریداری: گھریلو ضروریات اور روزمرہ کی اشیاء کی خریداری اور فراہمی کی ذمہ داری۔

  3. فیملی، شاپنگ اور آفس کے کام: فیملی سے متعلقہ کاموں، گھریلو ضروریات کی خریداری، اور دفتر سے متعلقہ کاموں کو سنبھالنا۔

  4. گاڑی کی صفائی اور دیکھ بھال: گاڑی کی صفائی اور اس کی دیکھ بھال کو یقینی بنانا، بشمول باقاعدہ دھلائی اور مرمت۔

نوٹ! اس جاب کیلئے صرف وہی سٹاف اپلائی کریں جو جاب والی جگہ پر رہ سکتے ہوں، بچے اور بیوی کو ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں، اس جاب کا تجربہ رکھتے ہوں، پہلے کہیں جاب کر چکے ہوں اور ان کا اپنا مزاج شریف بھی ٹھکانے پر ہو، شکریہ

Please Share Our Web Page on Social Media. Just Click on Icon

Job Sample

ڈرائیونگ جاب برائے مرد حضرات
Location: F-11/2, Islamabad
چار افراد پر مشتمل فیملی کے دو بچوں کی سکول ڈیوٹی اور فیملی ڈرائیونگ کیلئے تجربہ کار ڈرائیور کی جاب موجود، جو ایکٹو اور صحت مند ہو
تنخواہ: 30 ہزار روپے ماہانہ
عمر کی حد: 40 تا 45 سال
ڈیوٹی ٹائم: یہ رہائش والی جاب ہے

Whatsapp: +92-345-855-39-64

مرد حضرات کی پرانی ڈرائیونگ جابز دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کیجئے، شکریہ