Dated: 07-02-2025

آج کی نرسنگ جاب برائے مرد حضرات کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

پیشنٹ اٹنڈنٹ جاب برائے مرد حضرات
Location: Bani Gala, Islamabad

ایک 75 سالہ  بیمار مرد مریض کی مکمل دیکھ بھال اور نرسنگ کیلئے کوالیفائیڈ میل نرس کی جاب موجود، جو ایکٹو اور صحت مند ہو اور مریض کو سنبھالنے کا تجربہ رکھتا ہو
75,000/- :تنخواہ

 ہزار روپے ماہانہ بمعہ کھانا و رہائش

تعلیمی معیار: کوالیفائیڈ نرس اوراپنے کام میں تجربہ کار ہونا چاہیے
عمر کی حد: 30 تا 45 سال

Whatsapp: +92-345-855-39-64

Dated: 16-01-2025

آج کی نرسنگ جاب برائے مرد حضرات کی مکمل تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں

پیشنٹ اٹنڈنٹ جاب برائے مرد حضرات
Location: Media Town, Islamabad

ایک 80 سالہ  بیمار مرد مریض کی مکمل دیکھ بھال اور نرسنگ کیلئے کوالیفائیڈ میل نرس کی جاب موجود، جو ایکٹو اور صحت مند ہو اور مریض کو سنبھالنے کا تجربہ رکھتا ہو
80,000/- :تنخواہ

 ہزار روپے ماہانہ بمعہ کھانا و رہائش

تعلیمی معیار: کوالیفائیڈ نرس اوراپنے کام میں تجربہ کار ہونا چاہیے
عمر کی حد: 30 تا 45 سال

Whatsapp: +92-345-855-39-64